Daily Roshni News

میٹنگ ہال میں قادیانی وفد آچکا تھا اور بھٹو صاحب کی کرسی خالی پڑی تھی۔

میٹنگ ہال میں قادیانی وفد آچکا تھا اور بھٹو صاحب کی کرسی خالی پڑی تھی۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)بھٹو صاحب نے بیٹھتے ہی وفد کی طرف متوجہ ہو کر پوچھا”جی، بتائیں کیا بات ہے”؟؟؟

قادیانی وفد کے سربراہ نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا :

“بڑا کڑا وقت ہے۔ آپ پر بھی دباو ہے، ہمارا وقت آپکے ساتھ بڑا اچھا گزرا ہے اور ہم آپ کو اس مشکل سے نکالنا چاہتے ہیں۔”

ساتھ ہی وفد کے سر براہ نے ایک یادداشت کا مسودہ بھٹو صاحب کو پیش کرتے ہوئے کہا:

“ہم ایک حل لے کر آئے ہیں۔ آپ پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کے بجائے ہماری تجویز کردہ سفارشات کسی طور اسمبلی سے منوا لیں، اس طرح آپ بھی مشکل سے نکل آئیں گے اور یوں درمیانی راستے سے ہمارے لیے بھی بچت ہو جائے گی”۔

بھٹو صاحب نے قادیانیوں کا پیش کردہ مسودہ لیا، پڑھا، اور پھر اس کاغذ کو ہاتھ میں موڑ توڑ کر کہا:

Do you people realy beleive that bastard was a prophet?

یہ کہہ کر  بھٹو صاحب اٹھ کر میٹینگ ہال سے باہر چلے گئے۔

ریفرنس

از کوثر نیازی

کتاب

اور لائن کٹ گئی

#zainarshad @everyone #تاریخ #اردو #تحریر #اقوال #وائرل

Loading