قطعہ ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News ملعون طاغوت پہ خدا کی، لعنت ایرانی لوگوں پہ توڑی ہے، قیامت اس کا بھی ہو گا فرعون جیسا حال قدرت کے ہاتھوں ہو گی اس کی، ہلاکت ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ایمسٹرڈیم ہالینڈ