Daily Roshni News

قطعہ ۔ انٹرنیشنل میمن جماعت کی شان میں خراج تحسین و عقیدت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

قطعہ ۔ انٹرنیشنل میمن جماعت کی شان میں خراج تحسین و عقیدت

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

میمن بھائی ہیں بڑے عظیم ، انسان

خدمت خلق ہے ا ن کا دین و ایمان

ہر انسان کی کرتے ہیں عزت اور قدر

لوگوں پہ کرتے ہیں ا ہنی جاں ، قربان

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading