قلندر بابا اولیاء ؒ سے سوال کیا گیا کہ
تصوف کسے کہتے ہیں ؟
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بابا صاحب ؒ نے جواب دیا ___
” ایسا نورٍ باطن جس میں آلائش قطعاََ نہ ہو “
آپ ؒ نے فرمایا کہ __ ہر انسان کو اللّٰہ نے ایک
صلاحیت دی ہے جو اٍس کی رہنمائی کرتی
ہے __ اٍس صلاحیت کا نام ” ضمیر ” ہے __
ضمیر نورٍ باطن ہے ______ ضمیر کا مطمئن ہونا
یہ ہے کہ جو کچھ انسان اپنے لئے چاہتا ہے ، وہی
دوسروں کیلئے چاہے ___ جن باتوں سے وہ خود
پریشان ہوتا ہے ، دوسروں کو ایسی باتوں سے
پریشان نہ کرے __ مطمئن ضمیر کا مقام جنت ہے __!!
( اقتباس ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری 2022 )
![]()

