قطعہ بنام محترم و مکرم جناب عمر میمن صاحب لندن
شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )
عمر میمن صاحب ہیں سیاسی سماجی ، راہنما
وہ ہیں صاحب طرف صاحب دل صاحب نگاہ
سب کے ساتھ کرتے ہیں سدا یکساں حسین سلوک
ان کو اس عمل کا خداتعالیٰ اجر کرے، عطا
ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()

