پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ کا تعزیتی بیان
پی پی پی ہالینڈ کے سابق صدر راجہ ریاض پچھلے دنوں راولپنڈی میں وفات پا گئے
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ، ارشد اعوان ،آصف علوی پی پی پی ہالینڈ کے پریذیڈنٹ کرامت چودھری ، جنرل سیکرٹری ناصر نظامی ،، انور میمن ، چودھری صفدر ، چودھری ریاض ،چودھری نعیم چودھری عمیر نے اپنے مشترکہ بیان میں راجہ ریاض مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، انہوں نے مرحوم کے لئیے مغفرت کی دعا کی اور ان کے بھائی راجہ مجاہد ، راجہ امتیاز اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا
نا صر نظامی
جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ہالینڈ
![]()

