Daily Roshni News

جاوید  عظیمی ،آفتاب سیفی  کی خصوصی دعوت پر 18اگست کوا یمسٹرڈیم سے ویانا کے لئے روانہ ہوں گے۔

دورہ آسٹریا2023

جاوید  عظیمی ،آفتاب سیفی  کی خصوصی دعوت پر

18اگست کوا یمسٹرڈیم سے ویانا کے لئے روانہ ہوں گے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔نمائندہ خصوصی) آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  کے چیف ایڈیٹراور سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران محمد جاوید عظیمی، آسٹریا کی معروف متحرک سماجی شخصیت اور مراقبہ ہال ویانا آسٹریا کے کوآرڈینیٹر محمد آفتاب سیفی عظیمی کی خصوصی دعوت پر بروز جمعتہ المبارک18اگست 2023کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایمسٹرڈیم سے ویانا کے لئے روانہ ہوں گے۔

جاوید عظیمی اپنے نجی دورے کے دوران آسٹریا کے مختلف شہروں میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیمات کے رہنماؤں اور عہدیداران سے ملاقاتیں کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اعزاز میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں بھی شرکت کریں  گے۔

Loading