Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

جنگی محاذ پر ہم ہوئے ہیں فتح یاب

ہماری خارجہ پالیسی بھی ہے لا جواب

اپنے معاشی محاذ کو بھی کرو ا ب سر

خود کو کرنا ہے جو سرخرو، اور، کامیاب

ناصر نظامی

گولڈ میڈلسٹ

ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading