قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی جب تک نہ بڑھے گی صنعتی، زرعی، پیداوار ترقی اور خوشحالی کی نہ آئے گی کبھی، بہار اپنی معشیت، کے نظام کو خود کرو، استوار خود پر کرو انحصار، چھوڑو لینا اب، آدھار ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ