ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ منیٰ کی مسجد میں تھے تو ان کے پاس کچھ دیہاتی لوگ آئے اور انہوں نے عرض کی:انسان کو عطا کی جانے والی بہترین چیز کون سی ہے؟ ارشاد فرمایا’’اچھا خُلق۔ (معجم الاوسط، ۱ / ۱۱۷، الحدیث: ۳۶۷)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی