ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حدیثِ قُدسی میں ہے،اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے’’جب میں اپنے بندوں میں سے کسی بندے کی طرف اس کے بدن میں ، اس کے مال میں یا اس کی اولاد میں کوئی مصیبت بھیجوں ،پھر وہ ا س مصیبت کا سامنا اچھی طرح صبر کرنے کے ساتھ کرے تو میں قیامت کے دن ا س کے لئے میزان نصب کرنے یا اس کا نامۂ اعمال کھولنے سے حیا فرماؤں گا۔
(مسند شہاب قضاعی، ۲ / ۳۳۰، الحدیث: ۱۴۶۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی