Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏ ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے  ( کسی ظالم کے )  سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“  ‏(بخاری،۶۹۵۱)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading