روشنی کی باتیں
تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی
نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
درجہ بدرجہ ترقی ضروری ہے۔
کلمہ پڑھ کر اسلام کے دائرے میں داخل ہونے والے انسان کو مسلمان کہتے ہیں، مگر جب یہ مسلمان رب کائنات کے احکامات اور نبی رحمتﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو جائے تو وہ مومن کا درجہ پالیتا ہے۔۔۔۔۔