Daily Roshni News

خصوصی قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی (ہالینڈ)

خصوصی قطعہ

شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی (ہالینڈ)

اساتذہ ہوتے ہیں، قوم کا ۔۔ چہرہ
اساتذہ ہوتے ہیں، قوم کے معمار
نہ گھٹاؤ،۔۔۔۔ اپنی قوم کی تکریم
مجروح مت کرو،ان کا تم ۔ وقار
ناصر نظامی

Loading