ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے،نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اسے چاہئے کہ خاموش ہو جائے۔ (مسند امام احمد، ۱ / ۵۱۵، الحدیث: ۲۱۳۶)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی