Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں
روحانی علوم اور مرشد
روحانی علوم کوئی سیال مادہ نہیں کہ گھول کر پلا دیا جائے ، ان علوم کے حصول کے لئے کسی مرشد کی ضرورت پڑتی ہے۔ مرشد اپنی بصیرت افروزی سے شاگرد کی بساط اور طلب کے حساب سے اس کے اندر روحانی علوم منتقل کرتا ہے۔
محمد جاوید عظیمی
نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading