ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت قتادہ بن نعمان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’ جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے پر کرم فرماتا ہے تو اُسے دنیا سے ایسا بچاتا ہے جیسا تم اپنے بیمار کو پانی سے بچاتے ہو۔ (ترمذی، ۴ / ۴، الحدیث: ۲۰۴۴)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی