Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اگردو شخصوں  نے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے لیے باہم محبت کی اور ایک مشرق میں  ہے، دوسرا مغرب میں ، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ دونوں  کو جمع کردے گا اور فرمائے گا: ’’یہی وہ ہے جس سے تو نے میرے لیے محبت کی تھی۔ (شعب الایمان،۶ / ۴۹۲،الحدیث:۹۰۲۲)

Loading