خصوصی قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
تیرے جمال کے جلووں نے دل کو گھیرا ہے
تیرےخیال کی مستی کا دل میں ڈیرا ہے
بدل بدل کے ہیں سو ہم نے آئینے دیکھے
عکس ہر آئینے میں آتا نظر تیرا ہے
ناصر نظامی
خصوصی قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
تیرے جمال کے جلووں نے دل کو گھیرا ہے
تیرےخیال کی مستی کا دل میں ڈیرا ہے
بدل بدل کے ہیں سو ہم نے آئینے دیکھے
عکس ہر آئینے میں آتا نظر تیرا ہے
ناصر نظامی