قطعہ
اگرچہ چراغوں کا، میلہ ہو
کلام۔۔۔ناصر نظامی
جس انسان کی سوچ منفی ہو
جس انسان کا دل ہی میلا ہو
اس کو کچھ بھی نظر نہیں آتا
اگرچہ چراغوں کا، میلہ ہو
ناصر نظامی
قطعہ
اگرچہ چراغوں کا، میلہ ہو
کلام۔۔۔ناصر نظامی
جس انسان کی سوچ منفی ہو
جس انسان کا دل ہی میلا ہو
اس کو کچھ بھی نظر نہیں آتا
اگرچہ چراغوں کا، میلہ ہو
ناصر نظامی