Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم جس نے مجھ پر ایک بار دُرود پاک پڑھا اللہ عزوجل اس پر دس بار رحمتیں نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پر دس بار درود پاک پڑھے اللہ عزوجل اس پر سو بار رحمتیں نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پر سو بار درود پاک پڑھے اللہ عزوجل اس کی آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نفاق اور جہنم کی آگ سے آزاد ہے اور اسے بروزِ قیامت شھداء کے ساتھ رکھے گا. ( معجم اوسط  حدیث 7235 )

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading