ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) عرباض بن ساریہ السلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہوآلہ وسلم نے فرمایا کہ:”اللھم علم معاویۃ الکتاب والحساب، وقه العذاب”ترجمہ:”اے میرے اللہ! معاویہ کو کتاب و حساب سکھا اور اُسے عذاب سے بچا۔” (مسند احمد ٤\١٢٧ ح ١٧١٥٢ وسند حسن، صحیح ابن خزیمہ ١٩٣٨)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی