Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل)حضرت ابوموسیٰ اشعری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مَردوں  میں  کامل بہت ہیں  اورعورتوں  میں  سے کامل حضرت آسیہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہَا  اور حضرت مریم بنتِ عمران رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہَا ہیں  اور حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہَا  کی فضیلت عورتوں  پرایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں  پر ہے۔( بخاری ، ۲ / ۴۴۵، الحدیث: ۳۴۱۱)

جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading