ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ (بخاری، ۱ / ۱۶، الحدیث: ۱۳)
جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی