Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔‏(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶(

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading