Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ پاک کے آخری نبی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ پاک غیور ہے اور مومن بھی غیرت مند ہے ، اللہ پاک کی غیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ بندۂ مومن ایسے کام کا ارتکاب کرے جو اس نے اس پر حرام کیاہے ۔(مسلم، ص۱۱۳۲، حدیث:۶۹۹۵)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading