ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت سیِّدنا اَنَس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسولِ اکرم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشادفرمایا: ’’اللہ پاک کی حرام کردہ چیزوں سے بچنے اور اس کے احکامات پر عمل کرنے والے نوجوان سے ربِّ کریم ارشاد فرماتا ہے: تیرے لئے 70 صدِیقوں کے برابر ثواب ہے۔‘‘ (الترغیب فی فضائل الاعمال،باب فضل عبادة الشاب… الخ،ص۲۴۲)
جمعہ مبارک