ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل( یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘‘ (رضی اللہ عنہ)(مشکوۃ ،۶۱۶۹)
جمعہ مبارک