ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل( فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم.اگر کوئی آدمی اپنی صحت مند زندگی کے دوران ایک درہم کا صدقہ کرتا ہے تو یہ موت کے وقت سو درہم صدقہ کرنے سے بہتر ہے. (ابو داؤد ، الحدیث : 2866)
جمعہ مبارک