اولیا اللہ ویران جگہوں پر ڈیرا ڈالتے وہ جگہ اللہ کے حکم سے گنجان ہو جاتی ہے
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)اولیا اللہ ویران جگہوں پر ڈیرا ڈالتے وہ جگہ اللہ کے حکم سے گنجان ہو جاتی ہے اللہ والے خوشبو کی مانند ہوتے ہے خوشبو چہار سو خودبخود پھیلتی ہے خوشبو تو محسوس ہوتی ہے اٹریکٹ کرتی ہے اپنے ہونے کا ڈھونڈور نہیں پیٹتی وہ تو بس مائل کرتی ہے اللہ والے تو صرف حق بات کرتے ہے وہ میں یہ میں وہ نہین کہتے ۔۔۔اگر کوئی کہہ رہا ہے تو زرا رک کر سوچ بھی لیئجے اور سمجھ بھی لیئجے کے اگلا جو کہہ رہا ہے وہ واقعی اسکے اہل بھی ہے کے نہیں۔۔۔۔میٹھی باتوں اور بلند بالا باتوں سے دھوکہ مت کھائیے اسکے معاملات دیکھ لیئجے۔۔۔سونا تو سونا ہی ہے وہ کب اپنے منہ سے اپنے سونے ہونے کا دعوی کرتا ہے۔۔۔بڑے بوڑھے ازل سے کہتے ہے #بھراہوا_برتن_آواز_نہیں_کرتا #علم__والے_خود_کو_عالم_کی_بجائے_طالب_کہتا
##صاحب_کرم_میں_میں_کی_بجائے_اللہ_کرم_اللہ_کا_رحم_کہتا
#صاحب_کرامت_اپنی_کرامتوں_کا_ڈھونڈور_نہیں_پیٹتا
کرامتیں تو اللہ کا اپنے فرمانبردار بندوں کو انعام ہے
اس لیے صاحب کرامت کبھی دنیا کو اس سے متاثر کرنے کی کوشش نہیں کرتا
وہ اپنے کردار اوراپنے روزمرہ کے اعمال شریعت کی بے انتہا پیروی کو اپنا تعارف بناتے ہے
اگر کوئی اس بات کا شوقین ہے کے میلہ لگائے دکانداری سجائے تو اسکے میلے جانے سے پہلے سوچ لو۔۔۔غوث پاک تب تک واعظ نہیں کہتے جب تک سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت مولا علی سے فیض یاب نہیں ہو جاتے
سو سوچئے ورنہ