Daily Roshni News

قطعہ بنام معروف صحافی معزز نامہ نگار محترم محمد شاہد نسیم چو دھری صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام معروف صحافی معزز نامہ نگار ، صدر مجلس مشاورت مرکزی پنجاب روز نامہ پہچان پاکستان

محترم جناب محمد شاہد نسیم چو دھری صاحب

وہ ہیں معتبر صحافی ، اور معروف ، نامہ نگار

ان کی شخصیت تو ہے بڑی معزز اور پر وقار

ملکی حالات و واقعات پر ہے ان کی گہری نظر

ان کا تجزیہ ہوتا ہے حقیقت کا ، آ ئینہ دار

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

17/07/2025,

Loading