Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرتِ سَیِّدُنا عبدُ اللہ  بِنْ بُسْررَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنہُ  فرماتے ہیں کہ میں نے مصطفیٰ کریم صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو فرماتے ہوئے سناکہ خوشخبری ہے اُس کے لئے جو اپنے نامۂ اعمال میں اِستِغفَار کو کثرت سےپائے۔  (ابن ماجہ، ۴/۲۵۷، حدیث:۳۸۱۸)

 انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading