Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم  ﷺ  یوں فرمایا کرتے:’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘‏(سنن نسائی،۵۴۵۴)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading