Daily Roshni News

گائے ہمیں گوشت دیتی ہے۔ مرغی ہمیں انڈہ دیتی ہے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )گائے ہمیں گوشت دیتی ہے۔ مرغی ہمیں انڈہ دیتی ہے۔مرغی کا یہ انڈہ ہماری صحت کے لیے سونے سے کم نہیں، نہ ہی گائے کا یہ گوشت ہماری صحت کے لیے کسی خزانے سے کم ہے۔

 اگر آپ “کولیسٹرول” کے مریض ہیں، تو انڈے میں موجود زردی اور گائے کا گوشت آپ کے لیے زہر نہیں ہیں، آپ بے فکر ہو کھا سکتے ہیں

انڈے کی زردی میں تقریباً 186 ملی گرام کولیسٹرول ہوتا ہے، جو کہ صحت مند کولیسٹرول تصور کیا جاتا ہے ہماری ضرورت کا 80 فیصد کولیسٹرول جسم خود بناتا ہے باقی انڈے کی زردی، گوشت سے صحت مند کولیسٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے

وہ افراد جن میں برے کولیسٹرول کی زیادتی ہوتی ہے وہ زردی اور گوشت کے باعث نہیں، روٹی، چاول، ریفاینڈ کاربوہائیڈریٹس کے باعث پیدا ہوتی ہے

ایک عام 100 گرام گائے کے گوشت میں تقریباً 70-90 ملی گرام کولیسٹرول اور 4-8 گرام سیر شدہ چکنائی ہوتی ہے، جو کہ قدرتی فیٹ ہے اور شریانوں کی صحت کے لیے بہتر مانی جاتی ہے

انڈے کی زردی اور بڑا گوشت شوگر کے مریضوں کے لیے پروٹین اور مفید چکنائی کا اچھا ذریعہ ہیں

کیسے متوازن غذا کی بدولت بغیر دوائیوں کے شوگر قابو کی جاسکتی ہے؟

جاننے کے لیے  21 جولائی رات 9 بجے فاتح ذیابیطس اشرف چودھری کا شوگر سے آزادی Free Webinar اٹینڈ کریں۔

جائن کرنے کے لیے کمنٹس میں دیئے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں، زوم لنک وہی ملے گا

Loading