Daily Roshni News

قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

گرا کے ان کے تصور کی بجلیاں دل پر

طور ، ہم اپنے ہی دل کا ، جلا کے پیتے ہیں

سنا ہے ، جب سے ، کہ تیرا مقام ہے دل میں

ہم ، اپنے دل کو ہی کعبہ، بنا کے پیتے ہیں

ناصر نظامی

Loading