ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:جب تم میں سے کوئی شخص اُس کی طرف دیکھے جسے مال اور شکل و صورت میں فضیلت حاصل ہے، تو اُس کو بھی دیکھے جو اُس سے کمتر ہے، جس پر خود اِسے فضیلت حاصل ہے.مسلم 7428، 7429(بخاری 6490؛ مشکوٰۃ 5242)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()

