Daily Roshni News

رنگوں کی تعداد گیارہ ہزار ہے۔۔۔ مصنف : حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔

رنگوں کی تعداد گیارہ ہزار ہے

مصنف : حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رنگوں کی تعداد گیارہ ہزار ہے۔۔۔ مصنف : حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ)مَیٹر (Matter) ایک ہے، ڈائیاں (Moulds) مختلف ہیں۔ تخلیق اس طرح عمَل میں آتی ہے کہ ڈائی (Mould) مَیٹر (Matter) کو اپنے اندر محفوظ کرکے اس طرح متحرّک کرتی ہے کہ میٹر مختلف اور معیّن مقداروں میں تبدیل ہو جاتا ہے اور جب یہ معیّن مقداریں ایک دوسرے میں مل کر جذب ہوتی ہیں تو کوئی ایک رنگ بنتا ہے اور جب ایک رنگ دوسرے رنگ میں جذب ہوتا ہے تو تیسرا رنگ بنتا ہے۔ نتیجے میں بے شماررنگ وُجود میں آتے ہیں اور یہ بےشمار رنگ ہی اللہ کی کائنات ہیں۔

انتخاب : نسرین اختر عظیمی

Loading