فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا نافذ کرنا اللہ تعالیٰ کی زمین پر چالیس رات بارش ہونے سے بہتر ہے ۔ (سنن ابن ماجہ،۲۵۳۷)