Daily Roshni News

زیادہ دیر خوش رہنا  تھکن کیوں؟

زیادہ دیر خوش رہنا  تھکن کیوں؟

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خوشی اچھی ہے۔لیکن حد بھی ہوتی ہے۔

جب آپ مسلسل مسکراتے رہیں

اندر کا نظام

خاموشی سے جلتا ہے۔

اعصاب

ہمیشہ آن نہیں رہ سکتے۔

شروع میں کیا ہوتا ہے؟

  • اندرونی تھکن

  • سر میں ہلکا دباؤ

  • دل کی رفتار بدلنا

  • اچانک خاموشی کی خواہش

اصل وجہ کیا بنتی ہے؟

خوش رہنے کی کوشش

دماغ کو متحرک رکھتی ہے۔

دماغ

اعصاب کو جگائے رکھتا ہے۔

اعصاب

آرام مانگتے ہیں۔

آرام نہ ملے

تو کمزور پڑتے ہیں۔

یہی وجہ ہے

بعد میں خالی پن آتا ہے۔

کن لوگوں میں زیادہ؟

ہمیشہ مثبت دکھنے والے

دوسروں کو خوش رکھنے والے

جذبات چھپانے والے

اپنے لیے وقت نہ نکالنے والے

مزاج (تاثیر):

یہ کیفیت

گرم اور خشک اثر بڑھاتی ہے۔

اعصاب حساس ہو جاتے ہیں۔

اگر نظرانداز ہو جائے؟

  • جذباتی تھکن

  • بے وجہ اداسی

  • دل کی بے ترتیبی

  • نیند میں خلل

کیا توازن لاتا ہے؟

خاموش وقت

اکیلے بیٹھنا

گہری سانس

خود کو سننا

یاد رکھیں:

خوشی بھی

وقفہ مانگتی ہے۔

مسکراہٹ کے پیچھے

آرام ضروری ہے۔

یہ بات

آگے پہنچائیں۔

Loading