ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: میت کے پیچھے تین چیزیں جاتی ہیں: اس کے اہل و عیال، اس کا مال، اور اس کے اعمال۔ پھر دو چیزیں واپس لوٹ آتی ہیں، اور ایک چیز اس کے ساتھ رہ جاتی ہے: اس کے اہل و عیال اور مال واپس آ جاتے ہیں، جبکہ اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہتا ہے۔” [صحیح بخاری، ح: 6514]
![]()

