سن زو قدیم چین کا ایک فوجی مفکر تھا۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حیرت کی بات یہ ہے کہ اس نے بہت کم جنگیں لڑیں مگر اس کی ایک کتاب نے ہزاروں جنگوں کا فیصلہ کیا۔کتاب کا نام ہے: The Art of War
سن زو کہتا تھاسب سے بڑی فتح وہ ہے
جو تلوار اٹھائے بغیر حاصل کی جائے۔
اس کے اصول تھےدشمن کو الجھاؤ، براہِ راست مت ٹکراؤفریب جنگ کا حصہ ہے
اصل طاقت معلومات میں ہوتی ہے، شور میں نہیں
اس کی تعلیمات
بادشاہوں نے استعمال کیں
جنرلوں نے اپنائیں
آج کاروبار، سیاست اور نفسیات میں بھی پڑھی جاتی ہیں
ایک جملہ جو دنیا بدل گیا
اگر تم دشمن کو اور خود کو جانتے ہو
تو سو جنگوں میں بھی نہیں ہارو گے۔
🔍 لوگوں کی رائے
کچھ نے اسے چالاک کہا
کچھ نے خطرناک
تاریخ نے اسے حکمتِ جنگ کا باپ مانا
✅ سبق
ہر مسئلہ طاقت سے حل نہیں ہوتا،
اکثر سمجھداری سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔
![]()

