فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کاکیس: زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کےکیس میں زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کےٹرائل کےکیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور ایڈیشنل […]
![]()









