Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

گوگل کی تیار کردہ نئی اے آئی ٹیکنالوجی جو موسموں کی درست پیشگوئی کرسکتی ہے

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور جلد اس کی مدد سے موسم کی درست پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ گوگل کی ذیلی کمپنی ڈیپ مائنڈ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو ابھی دستیاب بہترین سسٹم سے زیادہ برق […]

Loading

گوگل کی تیار کردہ نئی اے آئی ٹیکنالوجی جو موسموں کی درست پیشگوئی کرسکتی ہے Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ٹریوس ہیڈ اور سراج کو بطور سزا جرمانہ یا معطل کیے جانے کا امکان

آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ اور بھارت کے محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  پر سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے  دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے جیت کے لیے مطلوبہ 19 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ کھوئے حاصل کر لیا تھا، بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے

Loading

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ٹریوس ہیڈ اور سراج کو بطور سزا جرمانہ یا معطل کیے جانے کا امکان Read More »

’ہمیں 30 منٹ پہلے پھانسی دی جانی تھی‘، شام کی جیلوں سے آزاد قیدیوں کی داستانیں

دمشق: بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے اور باغیوں کی فتح کے بعد شام کی جیلوں سے آزاد ہونے والے قیدیوں کی خوفناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے دیگر علاقوں پر قابض ہونےکے بعد

Loading

’ہمیں 30 منٹ پہلے پھانسی دی جانی تھی‘، شام کی جیلوں سے آزاد قیدیوں کی داستانیں Read More »

شام کو فتح کرنے کے بعد باغی ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی مبینہ ویڈیو وائرل

چند دنوں میں شامی فوج کو پسپا کر کے شام کو فتح کرنے والے اپوزیشن ملیشیا کے رہنما ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ حلب، دارہ اور حمص کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد بشار الاسد کے 24 سالہ طویل اقتدار کا تختہ الٹنے والی شامی اپوزیشن ملیشیا حیات التحریر الشام

Loading

شام کو فتح کرنے کے بعد باغی ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی مبینہ ویڈیو وائرل Read More »

غزہ: پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر حملے جاری ہیں۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں مزید 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی بمباری سے کمال عدوان اسپتال میں بجلی کا نظام معطل ہوگیا۔ حملوں میں آکسیجن پمپس کو نقصان پہنچا اور ایمرجنسی میں

Loading

غزہ: پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ نے  26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ

Loading

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد Read More »

اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور میں اسد قیصر، عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور دیگررہنماوں نے پریس کانفرنس کی۔ اس دوران عمر ایوب کا کہنا تھاکہ اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے

Loading

اسلام آباد احتجاج میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، عمر ایوب Read More »

سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی  رفتار سست  ہونے کے باعث فری لانسرز کو ملنے والے کام میں 70 فیصد تک کمی آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں انٹرنیٹ آج بھی سست روی کا شکارہے جس کے باعث دیگر شعبوں کی طرح  آن لائن کام کرنے والے افراد بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ فری لانسرز کا

Loading

سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی Read More »

حکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور

Loading

حکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا Read More »

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ فوجی عدالتوں

Loading

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد Read More »