Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

امریکا نے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا

امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی تجویز پر آفس آف […]

Loading

امریکا نے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا Read More »

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پرامریکی فوجی کمپنیوں اور ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق چینی پابندیوں کا اعلان امریکا کی جانب سے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالرز کے اسپیئر پارٹس کی فروخت کے بعد سامنے آیا ہے۔

Loading

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پرامریکی فوجی کمپنیوں اور ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں Read More »

ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے۔ واشنگٹن میں اپنی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایران طویل عرصے سے دہشتگردی کو پروان چڑھا رہا ہے۔ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکا ایران میں نوبیل انعام یافتہ

Loading

ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے: امریکا Read More »

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی

چارسدہ: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عرورت نہیں۔  بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ورثا سے تعزیت کی اور انہیں ایک

Loading

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی Read More »

سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا، جسٹس منصور کے خط پر خواجہ آصف کا ردعمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے سیئنر ترین جج منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا۔ گزشتہ روز جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر کہا تھا 26 ویں ترمیم

Loading

سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا، جسٹس منصور کے خط پر خواجہ آصف کا ردعمل Read More »

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو  پکڑیں۔ جیو نیوز کے پرپروگرام ‘جیو پاکستان’ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ تحریک انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار

Loading

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف Read More »

عمر ایوب اور راجہ بشارت ضمانت منظورہونے کے بعد رہا

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب اور راجہ بشارت کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمر ایوب

Loading

عمر ایوب اور راجہ بشارت ضمانت منظورہونے کے بعد رہا Read More »

جو احتجاج میں شریک ہی نہیں انہیں کیسے اٹھاسکتے ہیں؟ عدالت کا پولیس پر اظہار برہمی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام شہریوں کی گرفتاری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کے نام پرعام شہریوں کو گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ

Loading

جو احتجاج میں شریک ہی نہیں انہیں کیسے اٹھاسکتے ہیں؟ عدالت کا پولیس پر اظہار برہمی Read More »

عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد اب 188 تک پہنچ گئی ہے۔  رپورٹ کے مطاق عمران خان کے خلاف

Loading

عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی Read More »

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی انگارا تیری آنکھیں، ستارہ تیری آنکھیں بجلی گرائیں دل پہ، اے یارا تیری آنکھیں ان آ نکھوں میں رقصاں ہیں، رنگین کہکشائیں اک نور کا درخشاں ہیں، دھارا تیری آ نکھیں مصحف ہے تیرا چہرہ، آیت لب و رخسار قرآں کا، سپارہ ہیں، دلدارا تیری آنکھیں ان آنکھوں میں آتی ہے نظررب

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »