Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

26 ویں ترمیم کے بعد حکومت نے وہی کام شروع کردیے جس سے انہیں روک رہے تھے: فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے 26 ویں ترمیم کے بعد حکومت نے وہی کام شروع کردیے ہیں جس سے ہم انہیں روک رہے تھے۔ لودھراں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی پردباؤ […]

Loading

26 ویں ترمیم کے بعد حکومت نے وہی کام شروع کردیے جس سے انہیں روک رہے تھے: فضل الرحمان Read More »

عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت

امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور رہائی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور نمائندہ وزارت خارجہ عدالت میں پیش ہوئے۔

Loading

عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت Read More »

کراچی سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ وائی فائی ہو یا موبائل ڈیٹا سروس، صارفین کے

Loading

کراچی سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات Read More »

گورنر راج لگانے کا شوق نہیں مگر مجبور کیا جارہا ہے، یہ آخری وارننگ ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو گورنر راج جیسے اقدام پر مجبور کیا جارہا ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں مگر ہمیں مجبور کیا جارہا ہے، ہم سیاسی حکومت ہیں ایسا اقدام نہیں کرنا چاہتے

Loading

گورنر راج لگانے کا شوق نہیں مگر مجبور کیا جارہا ہے، یہ آخری وارننگ ہے: طلال چوہدری Read More »

غیر مرئی شخص رابرٹ سلور برگ۔۔۔قسط نمبر 5

غیر مرئی شخص رابرٹ سلور برگ قسط نمبر 5 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔ غیر مرئی شخص رابرٹ سلور برگ)اعاجزی و انکساری پیدا ہو گئی تھی۔معاشرے میں دوبارہ اپنی جگہ بنانا اور خود کو قابل قبول مقام بنانا میرے لیے ایک نیا مسئلہ تھا۔ ایسا نیا مسئلہ جو میری سزا سے بھی زیادہ عجیب و

Loading

غیر مرئی شخص رابرٹ سلور برگ۔۔۔قسط نمبر 5 Read More »

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی آ نکھوں کے سامنے تیرا ، نام آ گیا میرے تڑپتے دل کو ، آ رام آ گیا نس نس میں اتری لہر، کیف و سرور کی تیرا خیال، بن کے مئے کا ، جام آ گیا ناصر نظامی  28/11/2024

Loading

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

شادی شُدہ جوڑوں کو اکثر اس بات پر روتے دیکھا گیا ھے کہ

شادی شُدہ جوڑوں کو اکثر اس بات پر روتے دیکھا گیا ھے کہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )شادی شُدہ جوڑوں کو اکثر اس بات پر روتے دیکھا گیا ھے کہ ہماری”بےجوڑ“ شادی ہوئی ھے کیونکہ میرا جیون ساتھی مُجھ سے بالکل مُختلف بلکہ میری الٹ ھے. یعنی میرے جیسا نہیں. تو  جان لیجئے!! جوڑا ہمیشہ

Loading

شادی شُدہ جوڑوں کو اکثر اس بات پر روتے دیکھا گیا ھے کہ Read More »

تاخیر سے شادی کرنے والی خواتین کو کیا کچھ سننا پڑتا ہے؟

تاخیر سے شادی کرنے والی خواتین کو کیا کچھ سننا پڑتا ہے؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دنیا بھر میں شادی کے حوالے سے مختلف ثقافتیں اور معاشرتی دباؤ موجود ہیں، اور پاکستان جیسے معاشرتی لحاظ سے روایتی ملک میں، خواتین کو خاص طور پر شادی کی عمر اور وقت کے بارے میں مختلف قسم کے

Loading

تاخیر سے شادی کرنے والی خواتین کو کیا کچھ سننا پڑتا ہے؟ Read More »

وٹامن اے،سی اور ای۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک

(Antioxidant Vitamins A,C & E) وٹامن اے،سی اور ای ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ وٹامن اے،سی اور ای۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک ) یوں تو وٹامنز اور معدنیات دو اہم قسم کے غذائی اجزاء ہیں، جو انسانی جسم کو زندہ رہنے اور صحت مند رکھنے کےلئے بہت ضروری ہوتے ہیں. 👈 وٹامن کی دو اقسام ہوتی ہیں۔

Loading

وٹامن اے،سی اور ای۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک Read More »

ہمارے یہاں ہنسی مزاح اور لطیفوں میں جنسیات کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟؟

ہمارے یہاں ہنسی مزاح اور لطیفوں میں جنسیات کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سب سے پہلی بات تو یہ یے کہ یہ صرف پاکستانی سماج میں نہیں ہوتا ںلکہ ایسا دنیا کے ہر کونے میں ہوتا ہے۔ سگمنڈ فرائڈ نے کہا تھا جزبات کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا یہ

Loading

ہمارے یہاں ہنسی مزاح اور لطیفوں میں جنسیات کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟؟ Read More »