صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد عدالت میں پیش ہوئے […]
![]()
صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل Read More »









