Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا امکان

اسرائیل اور  لبنان کی مزاحمتی تنظیم  حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لبنانی ذرائع نے بتایا ہےکہ  امریکی اور فرانسیسی صدر 36 گھنٹوں میں جنگ بندی کا اعلان کرسکتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان […]

Loading

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا امکان Read More »

نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ لوگوں کے اجتماع، گھروں اور  اسپتالوں پر بمباری کرنافتح نہیں جنگی جرائم ہیں۔

Loading

نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای Read More »

وزیر داخلہ کا پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرانے کا اعلان

وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس کانسیٹبل کے قتل کی ایف آئی آر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہدا کی فیملی سے وعدہ ہے ان کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، جن لوگوں نے احتجاج

Loading

وزیر داخلہ کا پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرانے کا اعلان Read More »

دھرنے کیلئے متبادل جگہ پر عمران خان کی حامی کے باوجود بشریٰ بی بی کاماننے سے انکار

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کے ویڈیو پیغام  پر  بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور سے رابطہ کیا، عمران خان کے احتجاج کیلئے متبادل جگہ کی حامی بھرنے کے باوجود بشریٰ بی بی نے ماننے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے مؤقف اپنایا کہ

Loading

دھرنے کیلئے متبادل جگہ پر عمران خان کی حامی کے باوجود بشریٰ بی بی کاماننے سے انکار Read More »

پی ٹی آئی کا قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شیلنگ، کارکنان کا پتھراؤ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا اور وہاں سے ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے۔   اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے مقام پر پہنچ چکا ہے اور ڈی چوک کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔  اس سے قبل

Loading

پی ٹی آئی کا قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شیلنگ، کارکنان کا پتھراؤ Read More »

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل

پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے ڈی چوک کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا، کل دن بھر مختلف مقامات پر  تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئيں۔ کٹی پہاڑی

Loading

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل Read More »

اسلام آباد: فوجی دستے ڈی چوک پہنچ گئے، اہم شاہراہوں پر بھی تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرلی گئی۔ وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے

Loading

اسلام آباد: فوجی دستے ڈی چوک پہنچ گئے، اہم شاہراہوں پر بھی تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم Read More »

اوراد و وظائف سائنس اور نفسیات کی روشنی میں۔۔۔ تحریر۔۔۔ابن وصی۔۔۔قسط نمبر3

اوراد و وظائف سائنس اور نفسیات کی روشنی میں تحریر۔۔۔ابن وصی قسط نمبر3 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ اوراد و وظائف سائنس اور نفسیات کی روشنی میں۔۔۔ تحریر۔۔۔ابن وصی ) عمل کے نہایت مفید اثرات مرتب ہوئے ہیں۔  ذکر قرات اور آواز کی لہریں: 1839 میں ، سائنس دان اریترک ولیم ابع Enrick William Duve

Loading

اوراد و وظائف سائنس اور نفسیات کی روشنی میں۔۔۔ تحریر۔۔۔ابن وصی۔۔۔قسط نمبر3 Read More »

نوجوان شادی شدہ جوڑوں کے اندر یہ رجحان دیکھا ھے کہ۔۔۔

نوجوان شادی شدہ جوڑوں کے اندر یہ رجحان دیکھا ھے کہ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نوجوان شادی شدہ جوڑوں کے اندر یہ رجحان دیکھا ھے کہ وہ شروع میں دونوں خاندانوں کے درمیان بنا کر رکھنے، دونوں کے ساتھ مل جل کر چلنے کے خواہش مند ھوتے ہیں۔ خاص طور پہ جہاں ارینج میرج ھوتی

Loading

نوجوان شادی شدہ جوڑوں کے اندر یہ رجحان دیکھا ھے کہ۔۔۔ Read More »

وٹامن ڈی۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک

وٹامن ڈی Vitamin D / Depression ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ وٹامن ڈی۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک)یوں تو وٹامنز اور معدنیات دو اہم قسم کے غذائی اجزاء ہیں، جو انسانی جسم کو زندہ رہنے اور صحت مند رکھنے کےلئے بہت ضروری ہوتے ہیں، یوں تو ٹوٹل 13 ضروری وٹامنز ہوتے ہیں۔جس میں وٹامن ڈی بھی بہت اہمیت

Loading

وٹامن ڈی۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک Read More »