اسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاک
لبنان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والا اسرائیلی ماہرِ آثارِ قدیمہ حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ 71 سالہ زیوو ایرلک اسرائیلی فوج کے ساتھ لبنان کے ایک قدیم قلعے کا معائنہ کرنے کیلئے غیر قانونی طور پر لبنان میں داخل ہوا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق زیوو ایرلک اسرائیل کا […]
![]()
اسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاک Read More »









