Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بیٹر کے زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، بری حالت میں اسپتال منتقل

آسٹریلوی امپائر کے منہ پر بیٹر کی زوردار گیند آلگی جس نے امپائر کو نازک حالت میں اسپتال پہنچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتھ میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران آسٹریلوی امپائر ٹونی ڈی نوبریگا کے چہرے پر گیند لگ گئی جس سے ان کے چہرے کا حلیہ بگڑ گیا۔ […]

Loading

بیٹر کے زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، بری حالت میں اسپتال منتقل Read More »

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی

نیویارک: امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد  ویٹو کردی۔ امریکا 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران پہلےبھی 3 بار جنگ بندی کی قراردادوں کو ویٹو کر چکا ہے۔ سلامتی کونسل کے 10 منتخب ممالک نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد پیش کی تھی

Loading

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی Read More »

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

یوکرین  نے  پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملےکی اجازت دےچکے ہیں۔ واضح رہے

Loading

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ Read More »

ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کیخلاف ہو: حزب اللہ سربراہ

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کی جانب سے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر کسی بھی معاہدے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایک بیان میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ ان کی تنظیم ایسے کسی معاہدے کو قبول نہیں کرے گی

Loading

ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کیخلاف ہو: حزب اللہ سربراہ Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد میں 8 ہزار اضافی پولیس اہلکار طلب

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ڈی چوک کو سیل کرنے کا عمل جاری ہے اور ملک بھر سے 8 ہزار اضافی پولیس اہلکار طلب کرلیے گئے ہیں۔ پنجاب میں 10 ہزار سے زائد اہلکار اسٹینڈ بائی

Loading

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد میں 8 ہزار اضافی پولیس اہلکار طلب Read More »

5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری، سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک گاڑیوں کا مجموعی ہدف 90 فیصد مقرر کر دیا گیا

Loading

5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری، سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ Read More »

عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی: فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔  فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی امید نہ رکھے بلکہ رہائی کے بجائے ان کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

Loading

عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی: فیصل واوڈا Read More »

پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی اسکواڈ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

Loading

پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیا Read More »

اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی

Loading

اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ Read More »

ستار العیوب۔۔۔ تحریر۔۔۔سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی۔۔۔قسط نمبر 1

ستار العیوب تحریر۔۔۔سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی قسط نمبر 1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ستار العیوب۔۔۔ تحریر۔۔۔سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی )اللہ تعالیٰ کی کی صفت ستارالعیوب ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک آدمی جب دوسرے آدمی کو دیکھتا ہے تو اس کا بشری چیرود کھائی دیتا ہے۔ عیب دکھائی

Loading

ستار العیوب۔۔۔ تحریر۔۔۔سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی۔۔۔قسط نمبر 1 Read More »