پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا لیکن ہلکی بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا ہے لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا جب کہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے۔ رضوان کا اس میچ کے […]
![]()
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار Read More »









